پاراچنار: پاک افغان سرحد کے قریب جنگلات کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پاراچنار میں پاک افغان سرحد کے قریب جنگلات کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے لڑائی میں فریقین ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کررہےہیں اور ایک دوسرے کی آبادی کو بھی نشانہ بنارہے ہیں۔
افسوسناک واقعہ میں آٹھ افراد قتل جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ہیں، لڑائی بند کرنے کے لئے پولیس اور قبائلی عمائدین کی کوشش جاری ہیں۔ضلع بھر میں موبائل نیٹ ورک معطل کردیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






