Advertisement
پاکستان

وفاقی شرعی عدالت نے سورہ کی رسم کو غیر اسلامی قرار دے دیا 

اسلام آباد:  وفاقی شرعی عدالت کے مطابق سورہ کی رسم  اسلامی تعلیمات  کے منافی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی شرعی عدالت نے سورہ کی رسم کو غیر اسلامی قرار دے دیا 

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت محمد  نور مسکانزئی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، وفاقی شرعی عدالت نے سورہ کی رسم کو غیر اسلامی قرار دے دیا ہے، وفاقی شرعی عدالت کے مطابق سورہ کی رسم  اسلامی تعلیمات  کے منافی ہے۔ سورہ کی رسم قبائلی علاقوں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے رائج ہے،  اس رسم کے خلاف اسلام ہونے پر جمہور علماء کا اجماع ہے۔

عدالت کا فیصلہ  میں کہنا ہے کہ  تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت سورہ رسم کو قابل تعزیر جرم قرار دیا گیا ہے،سورہ کی رسم میں عورت کو صلح کے بدلے دوسرے فریق کو دیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ  شہری سکینہ بی بی سمیت دیگر نے سورہ رسم کیخلاف درخواست شرعی عدالت میں دائر کی تھی۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق