شارجہ: افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے ہرا دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے افغانستان اور اسکاٹ لیںڈ کے درمیان کھیلئے جانے والے میچ میں افغانستان نے ا سکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے ہرا دیا ہے،سکاٹ لینڈ کی ٹیم 191 رنز کے تعاقب میں صرف 60 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
Afghanistan with a comprehensive victory ? #T20WorldCup | #AFGvSCO | https://t.co/xN0fbnQ1kf pic.twitter.com/AyaB1cZHyM
— ICC (@ICC) October 25, 2021
افغانستان کی جانب سے حضرت اللّٰہ زازئی اور محمد شہزاد نے اپنی ٹیم کو دھواں دھار آغاز فراہم کرکے بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی۔ زازئی نے 30 گیندوں پر 44 اور شہزاد نے 15 گیندوں پر 22 رنز کی اننگز کھیلی۔
رحمان اللّٰہ گرباز نے 46 رنزبنائے جبکہ نجیب اللّٰہ زدران نے 59 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد نبی نے 11 رنز بنائے۔
افغانستان کے مجیب الرحمان 5 وکٹیں لے کر سرفہرست رہے ہیں۔جبکہ راشد خان نے 9رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
اس سے قبل افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنا کر اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم
- 13 گھنٹے قبل
صومالین سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں
- 13 گھنٹے قبل
کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے
- 9 گھنٹے قبل
اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری
- 15 گھنٹے قبل
عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا
- 13 گھنٹے قبل
پوپ فرانسس کی اسرائیل پر سخت تنقید، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- 9 منٹ قبل
قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل
- 9 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
- 15 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
- 9 گھنٹے قبل