لندن : فری خالصتان ریفرنڈمُ2021 کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن۔سکھ فار جسٹس برطانیہ کے کوارڈئینٹر پرمجیت سنگھ پما نے خالصتان کی آزادی کے لئے پہلا ووٹ کاسٹ کیا، سخت سردی اور خراب موسم کے باوجود سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کی آزادی کے حق میں ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پہنچ گئی۔ ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک لانے کے لئے برطانیہ بھر کے گوردواروں میں ٹرانسپورٹ کا خصوصی انتظامات کیے گے ہیں۔
کوئین الزبتھ دوئم سینٹر میں فری خالصتان کے لئے ووٹنگ صبح 9 بے سے شروع ہوگی اور بغیر وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہے گی، فری خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لئے سکھوں کی بڑی تعداد برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ دوئم سینٹر پہنچنا شروع ہوگے۔ فری خالصتان کے لئے ریفرنڈم 2021 کی مانٹریُنگ ہیومن رائٹس کمیشن اور دیگر تنظمیوں کے نمائیندے کریں گے۔

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- 17 منٹ قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 6 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 5 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 3 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 4 گھنٹے قبل