Advertisement

فری خالصتان ریفرنڈم 2021 کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

لندن : فری خالصتان ریفرنڈمُ2021 کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 31st 2021, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فری خالصتان ریفرنڈم 2021 کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن۔سکھ فار جسٹس برطانیہ کے کوارڈئینٹر پرمجیت سنگھ پما نے خالصتان کی آزادی کے لئے پہلا ووٹ کاسٹ کیا، سخت سردی اور خراب موسم کے باوجود سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کی آزادی کے حق میں ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پہنچ گئی۔ ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک لانے کے لئے برطانیہ بھر کے گوردواروں میں ٹرانسپورٹ کا خصوصی انتظامات کیے گے ہیں۔

کوئین الزبتھ دوئم سینٹر میں فری خالصتان کے لئے ووٹنگ صبح 9 بے سے شروع ہوگی اور بغیر وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہے گی،  فری خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لئے سکھوں کی بڑی تعداد برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ دوئم سینٹر پہنچنا شروع ہوگے۔ فری خالصتان کے لئے ریفرنڈم 2021 کی مانٹریُنگ ہیومن رائٹس کمیشن اور دیگر تنظمیوں کے نمائیندے کریں گے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی