افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیکر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ ایونٹ میں افغان ٹیم کی دوسری فتح ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو شکست دے دی۔
افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیکر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ ایونٹ میں افغان ٹیم کی دوسری فتح ہے۔
اس فتح پر افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ نمیبیا کے خلاف جیت پر کھلاڑیوں، بورڈ اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











