۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ساس کے ایصالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 1st 2021, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باؤلر اور سابق کوچ مشتاق احمد کی ساس انتقال کر گئیں۔
مشتاق احمد نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنی ساس کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ساس انتہائی شریف اور مہربان شخصیت تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ساس کے ایصالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔
My mother-in-law passed away. She was a very gentle and kind human being. May Allah SWT forgive her and elevate her ranks in Jannah. Please pray for her soul and recite Surah Fatiha and Duroode Pak.
— Mushtaq Ahmed (@Mushy_online) October 31, 2021
Indeed we all belong to Allah SWT and to Him we all shall return.

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 22 منٹ قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 33 منٹ قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.webp&w=3840&q=75)


