Advertisement
پاکستان

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے  اموات اور کیسز کی شرح میں نمایاں کمی  آئی ہے  ، ملک میں  مزید6  افراد  انتقال  کرگئے جبکہ 482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں  کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران  ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12لاکھ 73ہزار560 تک پہنچ گئی ہے ۔

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران وائرس کے 40 ہزار621 ٹیسٹ کئےگئے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد رہی ۔ ملک بھرمیں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد22ہزار545ہوگئی۔ 

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1024 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔اب تک  95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے  ، اب تک12لاکھ22ہزار559مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 10 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement