Advertisement

بابر اعظم کی والدہ کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ میں پاک بھارت میچ اس لئے دیکھنے آیا تاکہ بابر اعظم کمزور نا پڑ جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بابر اعظم کی والدہ کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لاہور : بابر اعظم کی والدہ کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی والدہ کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے مینیجر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس خبر سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بابر اعظم کی والدہ اور والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ الحمداللہ، کپتان کی والدہ گھر پر ہیں اور آپ کی دعاؤں سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔ پوسٹ پر بابر اعظم کے مینیجر نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ ہم بحیثیت خاندان، نیک دعاؤں اور محبتوں کے لیے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل قومی کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا تھا کہ بابر اعظم کی والدہ  پاک بھارت میچ کے دوران وینٹیلیٹر پر تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں پاک بھارت میچ اس لئے دیکھنے آیا تاکہ بابر اعظم کمزور نا پڑ جائے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 10 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement