Advertisement

کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے والے ماسٹر مائینڈ کا پتہ چل گیا

ملزم نے انکشاف کیا کہ  ہائی روف وین ملزم ذوالفقار کےکزن کے گھر لے جائی گئی اور رقم کا بٹوارہ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 9:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے والے ماسٹر مائینڈ کا پتہ چل گیا

کراچی:  بینک کی کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے والے ماسٹر مائینڈ کا پتہ چل گیا ، مفرور ملزم  ذوالفقار  نے کیش وین لوٹنے کا پلان بنایا ،  ملزم کے حصے میں 4 کروڑ 30 لاکھ روپے آئے ۔

تفصیلات کے مطابق تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مفرور ملزم ذوالفقار نے وین ڈرائیو رحسین شاہ کو سیکیورٹی کمپنی میں بھرتی کرایا ، رقم چوری کے لیےملزمان کی ہائی روف وین کئی روز تک کیش وین کے تعاقب میں چلتی رہی تھی، واردات کے روز ملزم حسین شاہ نے بھاری رقم دیکھ کر ساتھیوں کو مس کال کرکے سگنل دیا، رقم سے بھری 7 بڑی پیٹیاں اٹھاکر پہلوان گوٹھ منتقل کیں۔

ملزم نے انکشاف کیا کہ  ہائی روف وین ملزم ذوالفقار کےکزن کے گھر لے جائی گئی اور رقم کا بٹوارہ کیا گیا ،ملزم حنیف اللہ کو 3 کروڑ 50لاکھ،سلمان اور امین کو ڈھائی ، ڈھائی کروڑروپے ملے، چوری شدہ رقم سے 80 لاکھ روپے ملزم عابد کو ملے ،وین ڈرائیو ر حسین شاہ کو 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ملے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement