لاہور: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت نالائق اورنااہل ہے، قوم کی رسوائی کا سبب بننے والوں کو حکمرانی کا حق حاصل نہیں۔


تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیامیں جہاں بھی اقتصادی بحران آئے وہاں بغاوت جنم لیتی ہے، اس حکومت کو سمندر برد نہ کیا تو ملک کی سلامتی کا سوال پیدا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی سے تنگ عوام نے بچے فروخت کرنا شروع کر دیے،پارلیمنٹ کے سامنے بچے برائےفروخت رکھے ہیں،حکمرانوں کے ہاتھوں 22کروڑعوام کی رسوائی ہوئی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معیشت مستحکم ہوتوقومیں مضبوط ہوتی ہیں، ہم بھیک مانگ کر دن رات گزار رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم قوم کی آواز ہے،پاکستان تنہائی کاشکا رہے،ہم ملک کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حکومت چوری کے ووٹ سے آئی ہے، سیاست دان اپنے گریبان میں بھی جھانکیں،ان جلسوں کے بعدہم اسلام آبادکی طرف جائیں گے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 15 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل



