ایکواڈور: ایکواڈور کی جیل میں تشدد میں 68 قیدی ہلاک اور دو درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق ایکواڈور کی جیل میں تشدد میں 68 قیدی ہلاک اور دو درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
رپوٹ کے مطابق، پولیس ٹیکٹیکل یونٹس جو جیل کی عمارتوں میں داخل ہوئے ہیں، انہیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ملک کی جیلوں میں اس سال اب تک 300 کے قریب قیدی موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔
ستمبر میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ایکواڈور کی تاریخ کی بدترین تھی۔
اس وقت، جیل کے ایک ونگ کے قیدی ایک سوراخ سے رینگتے ہوئے دوسرے ونگ تک رسائی حاصل کرتے تھے، جہاں وہ دوسرےگینگ کے ارکان پر حملہ کرتے تھے۔حکومت نے کمپلیکس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سینکڑوں افسران اور فوجی جوانوں کو تعینات کیا گیا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں صدر گیلرمو لاسو نے ان خاندانوں سے تعزیت کی جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور کہا کہ افراتفری سے فائدہ اٹھانے والے مافیاز سے لڑنے کے لیے نئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خیال رہے کہ اسی جیل میں رواں سال ستمبر کے آخر میں دو گرپوں کے درمیان لڑائی کے واقعے میں 119 قیدی ہلاک ہو گئے تھے۔
برطانیہ: دوران پرواز تربیتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3 افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے اے آئی کے شعبے میں چینی کمپنیوں کو سخت حریف قرار دیدیا
- 11 گھنٹے قبل

ٹوکیوورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کا 6 رکنی دستہ شریک ہو گا
- 15 گھنٹے قبل

ورلڈ بینک نے پاکستان میں تعلیم کیلئے کروڑوں ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی
- 14 گھنٹے قبل

صنعتی پیداوار میں اضافےاور درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہبازشریف
- 12 گھنٹے قبل

معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- 10 گھنٹے قبل

این اے129:حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ کا قیام اہم پیش رفت ہے، کیش لیس اکانومی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا،شہبازشریف
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا300انسانی جانیں بچانے والےہیروز کیلئے25 لاکھ روپے فی کس انعام دینے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

او آئی سی اجلاس: پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مسترد کردیا، فلسطین کےدو ریاستی حل کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

بونیر میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق 5 زخمی
- 14 گھنٹے قبل