Advertisement

شکارپور: پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ اوزخمی

شکارپور: پولیس کے مطابق  گڑھی تیغو پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں  کے حملے میں  ایس ایچ او رالف پٹھان اور ایک اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 14th 2021, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شکارپور: پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ اوزخمی

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او رالف پٹھان اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔طبی امداد کے بعد ایس ایچ او خانپور رالف پٹھان اور اہلکار واحد بخش کو سکھرکے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

پولیس کے مطابق  واقعے کے  بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ۔سرچ آپریشن میں بکتر بندی گاڑیاں،  سمیت  200 پولیس اہلکاروں   حصہ لئے رہے ہیں، علاقے میں ناکا بندی کردی گئی ہے اور  حملہ آور  ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement