لاہور : حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمت میں آضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمتین برقرار رکھی جائیں گی۔ یکم دسمبر تک پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔
واضح رہے گزشتہ روز مشیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کی تھی اور کہا تھا کہ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی تو پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔
خیال رہے کچھ روز قبل حکومت نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار رات گئے پٹرول کی قیمت 8 روپے 3 پیسے جبکہ ڈیزل کے دام 8 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافہ کیا تھا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی تھی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 10 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 10 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 9 hours ago





