اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا چوہدری شجاعت کے صاحبزادے سے ٹیلی فونک رابطہ،وزیر اعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 16th 2021, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری شجاعت کے بیٹے سے ان کی خیریت دریافت کی اور انہوں نے چوہدری شجاعت حسین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس رابطے میں عمران خان نے چوہدری شجاعت کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
خیال رہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو کل طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے سروسز ہسپتال لے کر جایا گیا تھا جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ بھی کیے گئے۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 منٹ قبل

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- 27 منٹ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات