فاریکس ڈیلرز کے مطابق 06 پیسے کمی کے بعد ڈالر 174 روپے 98 کا ہو گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں آج ڈالر 175.04 روپے سے شروع ہوا تھا آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت 06 پیسے کم ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 06پیسے کمی ہوئی ہے،فاریکس ڈیلرز کے مطابق 06 پیسے کمی کے بعد ڈالر 174 روپے 98 کا ہو گیا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/769XYmyDbt pic.twitter.com/laEPuIBPNZ
— SBP (@StateBank_Pak) November 25, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ صبح ڈالر 174 روپے 30 پیسے سے شروع ہوا تھا جو شام تک 70 پیسے اضافے کے بعد 175 روپے 04 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







