Advertisement

ای یو ریگولیٹر نے 5-11 سال کے بچوں  کیلئےفائزر  کی ویکسین کی اجازت دیدی

یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر نے فائزر کی کورونا وائرس ویکسین کو 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ای یو ریگولیٹر نے 5-11 سال کے بچوں  کیلئےفائزر  کی ویکسین کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر نے  فائزر کی کورونا وائرس ویکسین کو 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس سے پورے یورپ میں پھیلنے والی کورونا  کی ایک نئی لہر کے دوران  لاکھوں پرائمری اسکول کے بچوں کو ویکسین  لگوانے کا راستہ صاف ہو گیا۔

یہ پہلا موقع ہے جب یورپی میڈیسن ایجنسی نے چھوٹے بچوں میں استعمال کے لیے کورونا  ویکسین کو کلیئر کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ اس نے  کورونا  ویکسین کومرنیٹی ( Comirnaty)  کو  5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں میں استعمال کرنے  کی اجازت کی سفارش کردی ہے۔

اس مہینے کے شروع میں یوپین میڈیسن ایجنسی  نے کہا کہ اس نے 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا کی کورونا   ویکسین کے استعمال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اندازہ لگایا کہ دو ماہ کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 6 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
Advertisement