Advertisement

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ

این سی او سی کے مطابق ویکسین کے لیے خصوصی مہم آج سے شروع کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون اور ملک میں ویکسی نیشن کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ  اجلاس میں کورونا پھیلاؤ، اموات اوراسپتالوں میں نئےداخل ہونے والے مریضوں سے متعلق  بریفنگ بھی دی گئی۔

این سی او سی کے مطابق اجلاس میں ویکسین کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد  کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کےلیے ویکسی نیشن ٹیمیں مختلف پبلک مقامات پر موجود رہیں گی۔ این سی او سی کے مطابق ویکسین کے لیے خصوصی مہم آج سے شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین