آج مجھے لاہور میں بیٹھ کر پشاور میں بھٹو کے نعروں کی گونج سنائی دی،جیئے بھٹو کا نعرہ ہماری طاقت اور مخالفین کیلئے مایوسی اور شکست کی علامت ہے ۔


اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے پشاور میں شاندار جلسہ کرنے پر کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیر اعلی اور گورنر جیالا ہوگا،آج مجھے لاہور میں بیٹھ کر پشاور میں بھٹو کے نعروں کی گونج سنائی دی،جیئے بھٹو کا نعرہ ہماری طاقت اور مخالفین کیلئے مایوسی اور شکست کی علامت ہے ۔
پیپلز پارٹی کے 54 یوم تاسیس پر پشاور میں کامیاب جلسے پر مبارکباد دیتے ہوئےسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیر اعلیٰ اور گورنر جیالا ہوگا،بھٹو شہید کی طرح ان کے سیاسی جانشین عوام سے عشق کرتے ہیں،خیبرپختونخوا کے عوام اور بھٹو کا رشتہ تین نسلوں سے ہے۔سابق صدر نے مزید کہا کہ قوم مایوس نہ ہو پیپلز پارٹی میدان میں ہے جو قوم کو کبھی مایوس نہیں کریگی،پختون کو شناخت مل چکی، پیپلز پارٹی پختون نوجوانوں کو روشن مستقبل دے گی،شہید حق نواز گنڈا پور اور حیات محمد شیرپاؤ ہمارے ہیرو ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 4 hours ago

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 4 hours ago

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- an hour ago

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب
- 3 hours ago

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 6 hours ago

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- an hour ago
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 4 hours ago

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 4 hours ago

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 5 hours ago

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 6 hours ago

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع
- 6 hours ago

جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
- a day ago







.jpg&w=3840&q=75)





