Advertisement
پاکستان

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

سیف سٹی اتھارٹی بھی ون وے کی خلاف ورزی پر دو ہزار کا چالان بھجوائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 4th 2021, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

لاہور: ٹریفک پولیس کے بعد سیف سٹی اتھارٹی نے بھی ون وے کی خلاف ورزی پر چالان کرنے شروع کردئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کا دو ہزار روپے کا چالان کیا جارہا ہے ،اس سے قبل یہ چالان صرف ٹریفک پولیس کررہی تھی تاہم اب سیف سٹی اتھارٹی نے ایسے افراد کا چالان کرنا شروع کردیا ہے سیف سٹی اتھارٹی بھی ون وے کی خلاف ورزی پر دو ہزار کا چالان بھجوائے گی۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement