جہلم : ریسکیو کے مطابق نجی اسکول کے طلبہ اساتذہ کے ہمراہ لاہور سے مری جارہے تھے کہ اسکول بس بے قابو ہوکر ریلوے لائن پر جاگری۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے مری جانے والے اسکول طلبہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، جی ٹی روڈ پر دینہ کے قریب اسکول بس کو حادثہ ،حادثے میں دو طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو کے مطابق نجی اسکول کی بس جس میں طلبہ اور اساتذہ سوار تھے ، لاہور سے مری جارہے تھے کہ اسکول بس بے قابو ہوکر ریلوے لائن پر جاگری۔امدادی ٹیموں نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پہنچ کر لاشوں و زخمیوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے دینہ میں اسکول بس حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ زخمیوں کو علاج معالجےکی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل






