ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے تک جا پہنچی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 215 روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





