Advertisement

ویسٹ انڈیز ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں گے،بابر اعظم

کراچی : کپتا ن قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم  کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ وہ یہاں آئے، ویسٹ انڈیز ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویسٹ انڈیز ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں گے،بابر اعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ   جس طرح فتوحات حاصل کر رہے ہیں کوشش ہوگی یہ سلسلہ جاری رہے ، شائقین کے سو فیصد داخلے کی اجازت ہے ، امید کرتے ہیں شائقین اسٹیڈیم کا رخ کریں گے، کوچز ٹیم کے ساتھ ہونے چاہیں ،پی سی بی اس حوالے سے زیادہ بہتر بتا سکتا ہے، رمیز راجہ سے ورلڈ کپ سے قبل بات ہوئی تھی ،چیئرمین سے کیا باتیں ہوئیں یہاں بتا نہیں سکتا ۔

بابر اعظم نے کہا کہ  نیوزی لینڈ کو پاکستان میں رکنا چاہیے تھا ، ویسٹ انڈیز ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ وہ یہاں آئے، لوگ سوچ رہے تھے کہ معلوم نہیں اب پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ہوگی یا نہیں، ویسٹ انڈیز ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں گے ، دوران سریز اپنی سو فیصد کارکردگی دیں گے،  ویسٹ انڈیز کے پلیئرز ٹی ٹوئنٹی میں مہارت رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  بطور کپتان مجھے پتا ہونا چاہیے کہ کھلاڑیوں سے کیسے پرفارم کروانا ہے ،کوشش کرتا ہوں کہ کھلاڑیوں کے مسائل سنوں،کھلاڑیوں کو اعتماد دے کر بات کرتا ہوں، ہم محنت کر رہے ہیں جس کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ثقلین مشتاق کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتے ہیں ، ثقلین مشتاق کہتے ہیں کہ ہم بائیس کروڑ عوام کیلئے کھیل رہے ہیں ۔

قومی کرکٹ ٹیم  کے کپتان نے مزید کہا کہ  کھلاڑی جب کورونا پازیٹیو ہوتے ہیں تو مشکل وقت ہوتا ہے ، ہم سب اس مشکل وقت سے گزرچکے ہیں ، آئسولیشن کے دوران دماغ میں منفی باتیں آتی ہیں ، لیکن اس کے باوجود ہم کچھ پازیٹیو کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 10 منٹ قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
Advertisement