قطر ایئرویز کا پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان، قطر ایئرویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پروازیں آپریٹ کرے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قطر ایئرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر ایئرویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں سے دوحہ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ قطر ایئرویز لاہور ، اسلام آباد، کراچی سے روزانہ 2,2 پروازیں جبکہ پشاور اور سیالکوٹ سے روزانہ ایک ایک پرواز آپریٹ کی جائے گی۔ لاہور سے دوحہ ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
قطر ایئرویز لاہور سے بذریعہ دوحہ 140 ممالک میں مسافروں کو رسائی فراہم کرے گا اور اس حوالے سے قطر ایئرویز نے پاکستان کے لیے 31 مئی 2022 تک شیڈول جاری کردیا۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 4 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

