کراچی : ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا تھا۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا ہے، 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا تھا۔ رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی۔ ایئرپورٹ سے محکمہ صحت کے عملے نے شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں منتقل کیا، جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی۔
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق متعلقہ شخص ہوٹل کے قرطینہ سے فرار ہوگیا ہے، قرطینہ پر سیکورٹی فراہم کرنا محمکہ داخلہ پولیس اور متعلقہ ڈی سی کی ذمہ داری ہے، نجی ہوٹل میں اب بھی 19 افراد قرطینہ میں ہیں، سیکورٹی اب بھی فراہم نہیں کی گئی ہے، 19 میں سے 5 کی سیکویسنگ ابھی ہونی ہے، سیکورٹی کی عدم فراہمی کے باعث اب تک 38 افراد قرطینہ سے بھاگ چکے ہیں۔
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے کیٹیگری سی اور اومیکرون والے ممالک پر سفری پابندی لگائی ہے، برطانیہ کیٹیگری سی میں نہیں آتا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago






