Dr Yasmin Rashid , Hammad Azhar Press Conference | GNN | 28 June 2022
2580 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے
-
خان کو پہلا شوکاز نوٹس،عارف حمید بھٹی نے اگلی سٹوری بھی بریک کردی | Arif Hameed Bhatti
-
Live | PTI Leader Fawad Chaudhry Press Conference | GNN
-
عمران خان کا اگلا خطرناک لائحہ عمل کیا ہے ؟عندلیب عباس کی بڑی خبر | Andleeb Abbas | Face To Face
-
ستمبر نہیں اگست میں ہی بڑا کھڑاک۔۔؟ڈاکٹر شاہد مسعودنے بڑی خبر دیدی | Dr Shahid Masood | GNN

علاقائی
شہر قائدمیں آج کتنی بارش ہوئی ؟ اعدادوشمار جاری
کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں آج ہونے والی بارش کے تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شہر قائد میں آج سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش قائد آباد میں ریکارڈ کی گئی۔
ریکارڈ کے مطابق دوپہر 2 بجے تک پی اے ایف فیصل بیس شارع فیصل اور سرجانی ٹاؤن میں 26 ، جناح ٹرمینل پر 25 اعشاریہ 9 ، ناظم آباد میں 22، یونیورسٹی روڈ پر 19 اعشاریہ 5، ایئر پورٹ کے اولڈ ایریا میں 18 اعشاریہ 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔
محکمۂ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق سعدی ٹاؤن میں 18، ڈیفنس میں 17 اعشاریہ 8، پی اے ایف مسرور بیس پر 11، گلشنِ معمار میں 9 اور کیماڑی میں 6 اعشاریہ 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں بھی آج سے 13 اگست تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
تفریح
بالی ووڈ ایکٹریس شہناز گل نے سلمان خان کی فلم سے نکالے جانے کی خبروں کی تردید کر دی
بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل کا سلمان خان کی فلم سے نکالے جانے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہنا تھا کہ ایسی خبریں روز میری ہنسی کا باعث بنتی ہیں۔

شہناز گل نے انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ کی اور سلمان خان کی فلم سے نکالے جانے کی تمام خبروں کی تردید کی،اداکارہ نے فلم اور سلمان خان کا نام لیے بغیر لکھا کہ "اس قسم کی افواہیں روزانہ میرے ہنسنے کی وجہ بنتی ہیں، میں انتظار کر رہی ہوں کہ لوگ جلد یہ فلم دیکھیں اور اس فلم میں مجھے بھی"۔
شہناز گِل سوشل میڈیا پر اپنی یہ سٹوری شیئر کیے جانے سے قبل سلمان خان کو سوشل میڈیا پر فالو بھی نہیں کر رہی تھیں جب کہ اب وہ دوبارہ اداکار کو فالو کرنے لگی ہیں تاہم سلمان خان نے تاحال شہناز کو ان فالو کیا ہوا ہے"۔
کھیل
سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا ٹینس کو خیر باد کہنے کا عندیہ
لاہور: سابق عالمی ویمن نمبر ون ٹینس سٹار "سرینا ولیمز "نے یو ایس اوپن کے بعدڈٹینس کی دنیا کو خیر باد کہنے کا عندیہ دے دیا ۔

امریکا سے تعلق رکھنے والی 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپیئن 40 سالہ سرینا کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی نشوونما سمیت دیگر چیزوں پر توجہ دیں، ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی 5برس کی بیٹی اولمپیا کے ساتھ بھی وقت گزارنے کی خواہش ہے۔
-
پاکستان ایک دن پہلے
پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت
-
پاکستان ایک دن پہلے
امام عالی مقام کی قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں مجالس اور جلوس
-
دنیا 2 دن پہلے
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
-
پاکستان 2 دن پہلے
ملک بھر میں 2 روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان 2 دن پہلے
رانا ثناءکو پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا:شہباز گل
-
پاکستان 4 گھنٹے پہلے
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری
-
پاکستان 2 دن پہلے
یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے پیغمبرِﷺ کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلے:عمران خان
-
جرم ایک دن پہلے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ