لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
طیارے کےمسافروں کی تعداد اور حادثے میں جانی نقصان کے حوالے سے اب تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں


لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں اور ہنگامی خدمات جائے حادثہ پر موجود ہیں۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔
ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں تصدیق کی گئی کہ اتوار کی سہ پہر ایک سنگین حادثہ پیش آیا ، مقامی حکام کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور جیسے ہی ممکن ہوگا مزید معلومات فراہم کریں گے۔
حادثے کے کچھ دیر بعد ہی ائیرپورٹ انتظامیہ نے اعلان کیا کہ ائیرپورٹ کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے، ائیرپورٹ پر آنے اور جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
طیارے کےمسافروں کی تعداد اور حادثے میں جانی نقصان کے حوالے سے اب تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 18 گھنٹے قبل





