Advertisement

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 14 2025، 12:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق پیر کی صبح انڈونیشیا کے تانمبر جزائر (Tanimbar Islands) کے علاقے میں 7.0 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔

نیوز اے زیڈ نے خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے حوالے سے بتایا کہ زلزلہ 5 بج کر 49 منٹ پر آیا، جس کا مرکز زمین کی سطح سے دس کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 65 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز سمندر میں تھا تاہم اب تک سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

حکام کی جانب سے ابھی تک کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، اور تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 15 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ