Irshad Bhatti best analysis over Nawaz Sharif Pakistan return | Imran Khan predictions | GNN
62110 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے

کھیل
ورلڈ کپ 2023نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
مارک چیپ نے 41 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 65 رنز بنائے۔ ڈیرل مچل نے بھی 57 گیندوں پر 59 رنز بنائے۔

بھارت : جمعہ کو بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
جیتنے والی ٹیم کے لیے راچن رویندرا نے سب سے زیادہ اسکور کیا لیکن وہ اپنی سنچری مکمل نہیں کر پائے کیونکہ وہ 97 رنز بنانے کے بعد سلمان آغا کی بال پر آؤٹ ہو گئے ۔
What a run chase! 👌
— ICC (@ICC) September 29, 2023
New Zealand start their #CWC23 preparations with a stunning win over Pakistan in Hyderabad 👏#NZvPAK | #CWC23 | 📝: https://t.co/rEthdn9SdD pic.twitter.com/arou5fEUs7
مارک چیپ نے 41 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 65 رنز بنائے۔ ڈیرل مچل نے بھی 57 گیندوں پر 59 رنز بنائے۔
تجارت
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ
پاکستان میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔

کراچی: پاکستان میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔ عالمی مارکیٹ کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے کا اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 2,01,500 روپے تک پہنچ گئی۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ کے مطابق 10 گرام 24 قیراط خالص سونے کی قیمت 171,468 روپے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 183,333 روپے فی تولہ ہے۔
مارکیٹ میں 10 گرام چاندی کی قیمت 2700 روپے فی تولہ مقررکی گئی ہے۔
پاکستان
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ن لیگ میں شامل
مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور بشیر میمن کو اس کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور بشیر میمن کو اس کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔
پارٹی نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں محمد زبیر،کھیل داس کوہستانی اور نہال ہاشمی سمیت 12 رہنما شامل ہیں جو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی پر استقبال کیلئے کارکنوں کو تیار کریں گے۔
گزشتہ حکومت سے اختلافات کے بعد یکم دسمبر 2019 کو اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔
-
دنیا ایک دن پہلے
آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق وزیر کو گرفتار کر لیا
-
دنیا 2 دن پہلے
عراق میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 100 سے زائدہلاک، 150 زخمی
-
تجارت ایک دن پہلے
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
-
تجارت ایک دن پہلے
افغان کرنسی کو 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار دیا گیا
-
پاکستان ایک دن پہلے
نیب کیسز بحال: عدالت نے زرداری اور گیلانی کو طلب کرلیا
-
تجارت ایک دن پہلے
سعودی عرب ، جدہ میں پرتعیش الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے امریکی گروپ لوسیڈ کے پہلے کار ساز پلانٹ کا افتتاح
-
علاقائی 2 دن پہلے
آشوب چشم کی وباء: پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ وار تعطیلات میں توسیع
-
پاکستان ایک دن پہلے
نجی ٹی وی شو میں شیر افضل مروت اور لیگی رہنما لڑ پڑے، مکوں ،گھونسوں کی بارش