36 سینیٹرز نے تھائی وزیر اعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے


تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر آئینی عدالت نے وزیر اعظم کو معطل کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیر اعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے اور ان پر پر بےایمانی اور آئینی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
گزشتہ ماہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحدی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد تھائی وزیراعظم کی کمبوڈین رہنما سے فون کال میں تھائی فوج پر تنقید کی کال منظر عام پر آئی تھی۔
تھائی وزیراعظم نے کہا کہ آئینی عدالت کے فیصلے کو قبول کرتی ہوں، ملک کے لیے 100 فیصد کام کرنے کی کوشش کی، میرے عمل سے عوام کو دکھ پہنچا معافی چاہتی ہوں۔
تھائی آئینی عدالت کے مطابق درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیر اعظم عہدے سے معطل رہیں گی۔ وزیر اعظم کی معطلی کے بعد نائب وزیر اعظم تھائی لینڈ کے عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔

اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرکے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کی رسائی بحال کرے، چین
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سندھ حکومت مزدوروں پر مہربان، ماہانہ اجرت بڑھانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل
- 5 گھنٹے قبل

لاہور کی تاریخ میں نیا موڑ ، خاتون اورنج لائن ٹرین کی پہلی ڈرائیور بن گئی
- 9 منٹ قبل

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

برساتی نالے میں گاڑی بہہ جانے کے افسوسناک واقع، 4 خواتین کی لاشیں مل گئیں، بچے کی تلاش جاری
- 3 گھنٹے قبل

کوئی بھی سوال لکھیں اورفوری جواب پائیں ، چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف
- 13 منٹ قبل

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا ، پی ٹی آئی
- 22 منٹ قبل

اٹک: سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، دو خواتین جاں بحق، تین افراد لاپتا
- 2 منٹ قبل

کراچی :کلفٹن میں میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقع،گوجرانوالہ سے 11 افراد گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

لاس اینجلس اولمپکس ، کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کے طریقہ پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تنقید
- 5 گھنٹے قبل