Advertisement
علاقائی

کراچی میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے  پنجاب کالونی انڈر پاس میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہیں جبکہ حادثےمیں ایک بچی بھی زخمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement