Advertisement
تفریح

سانپ کے ڈسنے کے بعد سلمان خان کس حال میں؟ ویڈیو منظرعام پر آگئی

بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان کو گزشتہ روز سانپ نے ڈس لیا تھا جس پر انہیں فوراً ہسپتال داخل کیا گیا، سلمان خان اب کس حال میں ہیں ان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانپ کے ڈسنے کے بعد سلمان خان کس حال میں؟ ویڈیو منظرعام پر آگئی

تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف میگا سٹار جن کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے متعدد سپرہٹ فلمیں کیں جہنوں نےریکارڈ بزنس کیا اور ایک طویل عرصہ تک بالی ووڈ نگری پر چھائی رہیں، سلمان خان کے مداحوں اس وقت پریشان ہوئے جب اداکار کو سانپ نے ڈسا اور انہیں ہسپتال داخل کیاگیا۔ 
اداکار سے متعلق یہ خبر سوشل میڈیا پر جنگل میں لگی آگ کی طرح پھیلی اور ان کے چاہنے والے صحت یابی کی دعائیں کرنے لگے، اداکار سلمان خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اب بہتر دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیو میں ان کا کہناتھا کہ’میرے والد نے پوچھا کہ کیا ہوا؟ سانپ زندہ ہے؟  تو میں نے کہا ٹائیگر بھی زندہ ہے، سانپ بھی زندہ ہے۔‘

View this post on Instagram
 
A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

سلمان خان نے رپورٹرز کو بتایا کہ سانپ نے انہیں تین بار ڈسا جس کے بعد انہوں نے اسے آزاد کردیا۔بالی وُڈ میں دبنگ خان کہلائے جانے والے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ روز ایک سانپ نے کاٹ لیا تھا لیکن اب ’سانپ سے دوستی ہوگئی‘ ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

واضح رہے اتوار کو روز سلمان خان اپنے پانول فارم ہاؤس پر موجود تھے، جب انہیں ایک سانپ نے ڈس لیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔گزشتہ روز ان کی سالگرہ بھی تھی جس پر مداحوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement