ر ویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔
صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسی نیشن کی ہدایت کردی ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ 12 سے 18 سال تک کے طلبا وطالبات کی کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی جائے اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



