Advertisement

ایران : طیارے کی سڑک پر ایمرجنسی لینڈنگ ، 5 افراد زخمی

تہران :  طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی  ،  لینڈنگ  کے دوران  5 مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران : طیارے کی سڑک پر ایمرجنسی لینڈنگ ، 5 افراد زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق   نجی کمپنی کے طیارے نے مشہد سے اڑان بھری تھی،طیارے کوفنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے میں 119 مسافرسوارتھے،  ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران  5 مسافرمعمولی زخمی ہوگئے تھے۔عملے نے مسافروں کو ہوا بھری سیڑھیوں کی مدد سے طیارے سے باہرنکالا۔

خیال رہے کہ  گزشہ برس بھی ایک ایرانی طیارے کوفنی خرابی کی وجہ سے ائیرپورٹ سے باہرسڑک پرلینڈنگ کرنا پڑی تھی۔  بعض اطلاعات کے مطابق اورعالمی پابندیوں کے باعث اسپئیرپارٹس بھی نہیں خریدے جاسکے اور ہوائی کمپنیوں کے پاس موجود طیارے بھی پرانے ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 17 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی