کراچی : کراچی بورڈ کی جانب سے نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی بورڈ نے نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال2021کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اس سال تقریباً 153417 طلباء و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے، کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا، سائنس گروپ میں 157255 طلباء و طالبات رجسٹر ڈ ہوئے جن میں سے 153417طلباء وطالبات امتحانات میں شریک ہوئے۔
امتحانات میں شامل ہونے والوں میں 82143 طلباء اور71274 طالبات شریک ہوئیں، غیر حاضر طلباء و طالبات کی تعداد 3838 رہی۔ تمام پرچوں میں کامیاب طلباء و طالبات کی تعداد 145949رہی اور کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا۔ اسی طرح1پرچہ میں 917۔2 پرچہ میں 86۔ 3 پرچہ میں 347طلباء وطالبات ناکام ہوئے ہیں، تمام پرچوں میں 6118 طلباء و طالبات فیل قرار پائے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 18 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 days ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 18 hours ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



