تہران : طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ، لینڈنگ کے دوران 5 مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق نجی کمپنی کے طیارے نے مشہد سے اڑان بھری تھی،طیارے کوفنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے میں 119 مسافرسوارتھے، ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران 5 مسافرمعمولی زخمی ہوگئے تھے۔عملے نے مسافروں کو ہوا بھری سیڑھیوں کی مدد سے طیارے سے باہرنکالا۔
خیال رہے کہ گزشہ برس بھی ایک ایرانی طیارے کوفنی خرابی کی وجہ سے ائیرپورٹ سے باہرسڑک پرلینڈنگ کرنا پڑی تھی۔ بعض اطلاعات کے مطابق اورعالمی پابندیوں کے باعث اسپئیرپارٹس بھی نہیں خریدے جاسکے اور ہوائی کمپنیوں کے پاس موجود طیارے بھی پرانے ہوچکے ہیں ۔

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- ایک دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 18 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

