لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی وفاق اور پنجاب حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق مری سانحہ پر انتظامیہ پر برس پڑی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مری میں کیا اتنی برف پہلی دفعہ پڑی تھی؟
مری میں کیا اتنی برف پہلی دفعہ پڑی تھی؟ حکومت میں جو سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں- متاثرین کی امداد میں فوجی جوانوں، مقامی شہریوں اور ہوٹلوں کا کردار قابل تعریف مگر انتظامیہ کی کارکردگی قابل مذمت- #Muree #PakArmy
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) January 8, 2022
ان کا کہنا تھاکہ حکومت میں جو لوگ سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی کارکردگی قابل مذمت ہے جبکہ متاثرین کی امداد میں فوج، مقامی شہریوں اورہوٹلوں کا کردار قابل تعریف ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



