Advertisement
پاکستان

کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے والے ہیں؟ شفقت محمود کا اہم بیان آگیا

اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو بند کرنے پڑیں گے لیکن ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیا تعلیمی   ادارے دوبارہ بند ہونے والے ہیں؟ شفقت محمود کا اہم بیان آگیا

 لاہور : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے تو پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اب تک سکولوں کی بندش کے حوالے سے جتنے بھی فیصلے کیے گئے ہیں وہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس  میں کیے گئے ہیں۔ اگر حالات ٹھیک رہے تو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہر صوبے کے حالات مختلف ہیں، عمومی طور پر اگر حالات بہت زیادہ خراب نہ ہوئے تو تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے۔ اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو بند کرنے پڑیں گے لیکن ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ ہوں۔

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 9 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 6 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
Advertisement