Advertisement

برازیل : آبشارمیں موج مستی کرتےسیاحوں پرچٹان کاٹکڑا آگرا، 7 افراد ہلاک

برازیل میں  پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی  پر گرنے سے 7  افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برازیل : آبشارمیں موج مستی کرتےسیاحوں پرچٹان کاٹکڑا آگرا، 7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پرسیاحوں پرچٹان کاٹکڑا آگرا،واقعے میں 7ہلاک اورنوزخمی ہوگئے ہیں جن میں سے  ایک کی  حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹس  میں کہا گیا ہے کہ حکام نے آبشار کے ساتھ پہاڑی  حصے کو  خستہ حال قرار دیا  تھا لیکن سیاحوں کوگھمانے والے گائیڈز نے مبینہ  طور پر ہدایات کو نظر انداز  کیا اور انہیں اس طرف لے آئے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں سیاحوں کو چیختے ہوئےسنا گیادو کشتیاں ٹوٹ گئیں۔حکام نے بتایا کہ تین افراد اب بھی لاپتہ ہیں  غوطہ خور جھیل میں  تلاش کررہےہیں یہ خطہ دو ہفتوں سے شدید بارشوں  اورسیلاب کی زد میں ہے۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت