لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کسی وقت بھی جا سکتی ہے،جلد الیکشن کے آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ الیکشن سے قبل تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا ، حکومت کسی وقت بھی جا سکتی ہے نئے الیکشن ہونے کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے اپنے سپورٹر اور ووٹر بھی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں،موجودہ حکومت جو تبدیلی لے کر آئے ہے وہ خرابی کی تبدیلی ہے ۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت ریاست مدینہ کی باتیں کرتی ہے،ظلم کے اوپر ایک حکمرانی کی بنیاد رکھی گئی،نوازشریف کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہٹایا گیا اورسابق وزیراعظم کی بیٹی،بھتیجے کو قید کیا گیا۔
ان کامزید کہنا تھا کہ مری میں جو افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے اس سے زیادہ کیا المناک واقعہ ہو سکتاہے، لوگ گاڑیوں میں بیٹھے زندگی کی بازی ہار گئے ، کوئی بچانے والا نہیں تھا ، وزیر اعظم کہتے ہیں عوام موسم کے حالات کو دیکھ کر کیوں نہیں گئے۔

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا
- a day ago

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- a day ago

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- 21 hours ago

قومی ائیر لائن کا 6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
- a day ago
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- 19 hours ago

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- 18 hours ago

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد
- a day ago

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ
- a day ago

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 21 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت
- a day ago

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو سرچ کیا؟ رپورٹ جاری
- a day ago

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- 20 hours ago







