دہلی : بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مہم پر سابق بھارتی بحری سربراہ اور بھارتی چیفز آف اسٹاف کمیٹی کےچئیرمین ایڈمرل ارون پرکاش بھی تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ایڈمرل ارون پرکاش نے بھارت میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا،سابق ایڈمرل ارون پرکاش کاکہنا ہے کہ مسلمانوں کی نسل کشی کی کالز کی مذمت ہونی چاہیے، ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے چاہیں، اگر یہ جاری رہا تو جوابی ردِ عمل آئےگا،خانہ جنگی کا امکان ہے، ایڈمرل ارون پرکاش اور ان کے تین ساتھیوں نےبھارتی صدر رام ناتھ سنگھ اور وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ۔
سابق ایڈمرل ارون پرکاش نے کہا کہ دھرم سنسد میں مسلمانوں کو دی جانے والی دھمکیوں پر لکھے گئے خط کا انہیں تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے، امید رکھنا بھی بیکار ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بھی سابق فوجی افسر کےخط پر دستخط نہ کرنے پربھی سوالات اٹھائے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل




