سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا بند کریں:حسن علی
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے سانحہ مری میں انتقال کرنے والوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر نا کی جائیں۔


حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ سانحہ مری میں انتقال کرجانے والے افراد کی میت کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا بند کریں۔
Stop sharing images/videos of the deceased, what happened in Murree could have been prevented. My heart goes out to the families of those who lost their precious lives. May The Almighty Allah bless the departed souls... #Murree #Pakistan
— Hassan Ali ?? (@RealHa55an) January 8, 2022
قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ مری میں جو کچھ ہوا اسے روکا جاسکتا تھا، میرا دل ان لوگوں کے خاندانوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنی قیمتی جانیں گنوائیں، اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے۔
خیال رہے کہ مری میں 7 جنوری کی رات کو آنے والے برفانی طوفان نے 23 زندگیاں نگل لیں، حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل





