Advertisement
پاکستان

مری کا نام تبدیل کرنے کی تجویز 

راولپنڈی : راولپنڈی کی تحصیل مری کو ضلع کا درجہ دینے اور اس کا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مری کا نام تبدیل کرنے کی تجویز 

تفصیلات کے مطابق مری میں انتطامی امور کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب حکومت نے مزید اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کوہسار بنانے کے قیام اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لیے ہدایات جاری کردیں ۔

 وزیراعلی پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے اقدامات کا حکم دیا ہے ۔  ضلع کوہسار کی حد بندی کے لئے بورڈ آف ریونیو سے سفارشات طلب کرلی گئی ہیں ۔ اس ضمن میں  کون سے علاقے نئے ضلع میں شامل  ہوں گے۔، چیف سیکرٹری اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اپنی سفارشات دیں گے۔ تجویز کردہ ضلع کوہسار کے علاقے کی حدود خیبر پختونخوا تک ہوگی ۔ پنڈی کے کچھ علاقے بھی اس ضلع میں شامل ہوسکتے ہیں ۔

وزیراعلی ٰ پنجاب  نے مقامی ارکان اسمبلی سے بھی مشاورت کی ہدایت کر دی ہے ۔ اس سیاحتی مقام کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیاحتی مقام پر تعمیر و ترقی کی ذمہ دار ہوگی ۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی بھی ذمہ دار ہوگی ۔ سیاحتی ضلع کو مشینری خریدنے کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 21 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک گھنٹہ قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 21 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
Advertisement