Advertisement
علاقائی

کراچی سرکلر ریلوے ، شاہ لطیف ایکسپریس میں شامل کرکے پرائیوٹ کمپنی کے سپرد

کراچی : پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے کو شاہ لطیف ایکسپریس میں شامل کرکے پرائیوٹ کمپنی کے سپرد کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سرکلر ریلوے ، شاہ لطیف ایکسپریس میں شامل کرکے پرائیوٹ کمپنی کے سپرد

تفصیلات کے مطابق   پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے کو شاہ لطیف ایکسپریس میں شامل کرکے پرائیوٹ کمپنی کے سپرد کردیا ہے،  کراچی سرکلیر ریلوے کا افتتاح ماضی میں صدر مملکت ،ویر اعظم اور وزیر ریلوے کرچکے ہیں ،  شدید مالی خسارے اور مسافر نہ ہونے کے باعث ریلوے انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ۔

ریلوے انتظامیہ نے پہلے مرحلے میں شاہ لطیف ایکسپریس اور کے سی آر کو مکس کیا گیا،   دوسرے مرحلے میں دونوں ٹرینوں کو پرائیوٹایز کردیا گیا ،   شاہ لطیف ایکسپریس کراچی سے میرپورخاص تک چلتی ہے،    پیپری سے میرپور خاص تک ایک ہی ٹرین شاہ لطیف ایکسپریس کے نام سے چلتی ہے ،  پیپری پہنچ کر ٹرین کراچی سرکلیر ریلوے کے سے ار بن جاتی ہے۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ