لاہور: آئی جی پنجاب نے 18 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔


تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے 18 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں،فراز احمد کو ایس ایس انوسٹی گیشن ملتان تعینات کر دیا گیا، محمد عامر خان ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات ، بشیر حسین شاہ کو ڈی ایس پی پولیس کالج سہالہ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔
شیخ محمد ارشد کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی لاہور لگا دیا گیا، محمد اقبال ڈی ایس پی لیگل پی ٹی سی ملتان تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی ظفر اقبال کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد، ڈی ایس پی شاہد حسین کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں گئی جبکہ توصیف احمد کو ڈی ایس پی صفدر آباد شیخوپورہ لگا دیا گیا۔
ڈی ایس پی محمد اسحاق کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں گئی، شاہد صدیقی ڈی ایس پی لیگل ون انوسٹی گیشن تعینات ، محمد قدیر ڈی ایس پی لیگل انوسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات ، ڈی ایس پی اعجاز حسین کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد، ڈی ایس پی عطیہ ناہید کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں گئیں ۔
ڈی ایس پی اشتیاق رسول کی خدمات اے آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد، ذوالفقار حسن ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ،محمود ہارون کی خدمات اے آئی جی سپیشل کے سپرد کردیں گئیں۔

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل





