اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر نے مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا ہے، مونال کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سیل کیا گیا، ڈائریکٹر ڈی ایم اے کیپٹن ریٹائرڈ اصغر اور اے سی سٹی رانا موسی موقع پر موجود تھے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مونال کی لیز ختم ہونے پر اسے سیل کرنے کا حکم دیا تھا۔
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں کوئی سرگرمی نہیں ہوسکتی، یہ وفاقی حکومت کی زمین ہے جہاں سے کسی کو گھاس تک کاٹنے کی اجازت نہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو نیوی گالف کورس کا قبضہ لینے کی ہدایت کردی، سیکریٹری دفاع کو تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دےد یا۔
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 16 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل



