Advertisement
علاقائی

پنجاب پولیس کے 18  افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور:  آئی جی پنجاب نے 18 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب پولیس کے 18  افسران کے تقرر و تبادلے

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے 18 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں،فراز احمد کو ایس ایس انوسٹی گیشن ملتان تعینات کر دیا گیا،  محمد عامر خان  ایس ایس پی آپریشنز ملتان  تعینات ، بشیر حسین شاہ کو ڈی ایس پی پولیس کالج سہالہ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

 شیخ محمد ارشد کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی لاہور لگا دیا گیا،  محمد اقبال  ڈی ایس پی لیگل پی ٹی سی ملتان تعینات  کردیا گیا،ڈی ایس پی ظفر اقبال کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد، ڈی ایس پی شاہد حسین کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد  کردیں گئی جبکہ  توصیف احمد کو ڈی ایس پی صفدر آباد شیخوپورہ لگا دیا گیا۔

ڈی ایس پی محمد اسحاق کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں گئی، شاہد صدیقی  ڈی ایس پی لیگل ون انوسٹی گیشن تعینات ، محمد قدیر ڈی ایس پی لیگل انوسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات ،  ڈی ایس پی اعجاز حسین کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد،  ڈی ایس پی عطیہ ناہید کی خدمات اے آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں گئیں ۔

ڈی ایس پی اشتیاق رسول کی خدمات اے آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد، ذوالفقار حسن  ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز فیصل آباد تعینات  کر دیا گیا ،محمود ہارون کی خدمات اے آئی جی سپیشل کے سپرد کردیں گئیں۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
Advertisement