پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے علاقے ارباب روڈ انقلاب کالونی کے قریب کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 5افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مکان مسلسل بارشوں کے باعث خستہ حالی کا شکار تھا، افسوس ناک حادثے میں دوافراد زخمی بھی ہوئے ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیواہلکاروں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔
ریسکیو1122 کی 4 ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر وہیکل نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا ۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 26 منٹ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



