Advertisement
پاکستان

ڈرائیونگ ٹکٹس کی جگہ ای پیمنٹ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ 

چھٹی کے روز بھی شہریوں کو لائسنس،  لرنر پرمٹ،  ڈوپلیکٹ، رینول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈرائیونگ ٹکٹس کی جگہ ای پیمنٹ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ 

لاہور:ڈرائیونگ ٹکٹس کی جگہ ای پیمنٹ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق  سی ٹی او لاہور  منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ شہری چالان فیس کی طرح ڈرائیونگ لائسنس فیس بھی آن لائن جمع کروا سکیں گے، شہری اپنے موبائل اکاؤنٹ، جاز کیش ایزی پیسہ سے بھی لائسنس فیس ادا کر سکیں گے۔  
سی ٹی او لاہور  کا مزید کہنا تھا کہ ایک ماہ کے اندر اندر آن لائن ای پیمنٹ سسٹم شروع کر دیا جائے گا، شہریوں کو لمبی لائنوں سےبھی چھٹکارا مل سکے گا۔ 
لائسنسنگ کا عمل ایک ہفتے کے اندر اندر شروع کر دی جائے گی۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر لائسنس دفاتر کے اوقات کار بھی بڑھائے جائیں گے۔ 
چھٹی کے روز بھی شہریوں کو لائسنس،  لرنر پرمٹ،  ڈوپلیکٹ، رینول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement