ڈی جی میٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کیلئے مشقیں بھی کیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ : گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر شدت5 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات دو بجکر 22 منٹ پر آیا ، زلزلے کا مرکز گوادر کے قریب ساحل کے قریب زیر سمندر تھا ، محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے خدشات کا اظہار کر دیا ۔
ڈی جی میٹ ریاض احمد کے مطابق مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت شدید زلزلہ آ سکتاہے ۔ مکران ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے باعث سونامی کا بھی خطرہ ہے ۔
ڈی جی میٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کیلئے مشقیں بھی کیں ۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


